پی ۔ بی۔ ایل 536
نیا شہر اجنبی لڑکی کی طرح اسے اپنی طرف کھینچتا تھا۔ اجنبی لڑکی اور نیا شہر وہ جادونگری تھی جس میں راستہ بھولنا اسے بھلا لگتا تھا۔ راستہ بھولے اسے بہت مدت ہورہی تھی۔ناک کی سیدھ چلتی ہوئی سڑکوں اور گلیوں میں چل چل کے وہ تنگ آگیا تھا۔ یہ بھی کیا مصیبت ہے کہ شہر کی تمام سڑکیں سیدھی ...