Muhiuddin Shahin

محی الدین شاہیں

محی الدین شاہیں کی نظم

    ہم ہیں ننھے منے بچے

    دھن کے پکے قول کے سچے پڑھنا لکھنا کام ہمارا اک دن ہوگا نام ہمارا بھاشا میری پیاری اردو اردو سب کی پیاری اردو اردو ہے بھارت کی زینت سب کو ہے اردو سے الفت قدرت کا انعام ہے اردو کتنا پیارا نام ہے اردو اردو سے ہے رغبت ہم کو الفت ہم کو چاہت ہم کو اردو کے شیدائی ہیں ہم عاشق اور شیدائی ...

    مزید پڑھیے