Moid Rana

معید رعنا

معید رعنا کی نظم

    پیٹو مل

    پیٹو مل دودھ ملائی ہائے کھلاؤ دمڑی پائی کچھ تو دلاؤ نان خطائی کھاؤ کھاؤ ٹنگو بھائی لسی لاؤ ہائے ہائے بھوک لگی ہے قلفی والا آتا ہوگا جامن کالا لاتا ہوگا پیٹ کا چوہا گاتا ہوگا آنکھ میں جالا چھاتا ہوگا ہائے ہائے بھوک لگی ہے بوندی تازی برفی لڈو اچھی خاصی کھانا گڈو کھائیں باسی کیا ...

    مزید پڑھیے