Mohsin Shaikh

محسن شیخ

محسن شیخ کی غزل

    ولولے جتنے سفر کے تھے سفر اتنے نہ تھے

    ولولے جتنے سفر کے تھے سفر اتنے نہ تھے دور تھے روشن نگر ہم سے مگر اتنے نہ تھے بند آنکھیں جب کھلیں تو روشنی پہچان لی بے خبر ہم ہوں تو ہوں پر بے بصر اتنے نہ تھے مصلحت کے ہاتھ اب اپنی انا بھی بک گئی بے سر و ساماں تھے پہلے بھی مگر اتنے نہ تھے مستحق آنکھیں مری جانب اٹھی تھیں جس قدر دکھ ...

    مزید پڑھیے