Moheet Ismaeel

محیط اسماعیل

محیط اسماعیل کی غزل

    اپنا ہر اک اصول مجھے ہارنا پڑا

    اپنا ہر اک اصول مجھے ہارنا پڑا تھی جیت ہی فضول مجھے ہارنا پڑا تدبیر میری ایک نہ مانی بہار نے پت جھڑ کے آگے پھول مجھے ہارنا پڑا اعزاز اعتماد ہے اس کا دیا ہوا گرچہ نہ تھا قبول مجھے ہارنا پڑا اس کی خوشی تھی باعث فتح حیات نو جب وہ ہوا ملول مجھے ہارنا پڑا جب تک ہوا تھی صاف تھا میدان ...

    مزید پڑھیے