Mohammad Jameel Akhtar

محمد جمیل اختر

نوجوان پاکستانی افسانہ نگار

Young short story writer from Pakistan

محمد جمیل اختر کے تمام مواد

8 افسانہ (Story)

    ٹِک ٹِک ٹِک

    ٹِک ، ٹِک ، ٹِک ’’ایک تو اس وال کلاک کو آرام نہیں آتا ، سردیوں میں تو اس کی آواز لاوڈ سپیکر بن جاتی ہے‘‘ ٹِک ٹِک ٹِک یہ آواز اور یہ احساس واقعی بہت تکلیف دہ ہے ، خصوصا جب آپ گھر میں اکیلے ہوں ، اسے ایسے لگ رہا تھا جیسے وال کلاک ٹک ٹک کی بجائے کم ، کم کہہ رہا ہو۔ ’’ کیا وقت یونہی ...

    مزید پڑھیے

    جِیرے کالے کا دُکھ

    یوں تو وہ اچھا تھا لیکن اس کے چہرے پہ دائیں جانب ایک سیاہ داغ تھا بالکل سیاہ جیسے کسی نے کالے پینٹ سے ایک دائرہ بنا دیا ہو۔ بچپن میں وہ اس داغ پر ہاتھ رکھ کر بات کرتا تھا تاکہ کسی کو اس کا داغ نہ دکھائی دے لیکن معلوم نہیں کیسے لوگوں کو وہ داغ دکھائی دے جاتا تھاوہ صابن سے چہرے کو دن ...

    مزید پڑھیے

    ٹکٹ چیکر

    پینتیس سال ٹرین میں سفر کرکرکے وہ تھک گیا تھاوہ جب مڑ کر اپنی زندگی کے گزرے سالوں کی جانب دیکھتا تو اسے سوائے سفر کے کچھ دکھائی نہ دیتا حالانکہ ان گزرے سالوں میں اس کی زندگی میں کیا کیا نہ ہوا تھا۔ شادی ہوئی، پانچ بچے ہوئے پھر وہ وقت بھی آیا کہ بچوں کی شادیاں بھی ہوگئیں لیکن وہ ...

    مزید پڑھیے

    ریلوے ا سٹیشن

    ’’جناب یہ ریل گاڑی یہاں کیوں رکی ہے ؟ ‘‘ جب پانچ منٹ انتظار کے بعد گاڑی نہ چلی تو میں نے ریلوے اسٹیشن پہ اترتے ہی ایک ٹکٹ چیکر سے یہ سوال کیا تھا۔ ’’ او جناب پیچھے ایک جگہ مال گاڑی کا انجن خراب ہوگیا ہے اب اس گاڑی کا انجن اسے لے کے اس اسٹیشن پہ آئے گا۔‘‘ ’’کیا اس کے علاوہ اور ...

    مزید پڑھیے

    ٹوٹی ہوئی سڑک

    وہ ایک چھوٹے سے گاؤں کی ایک چھوٹی سی سڑک تھی، جس کے ارد گرد درخت ہی درخت تھے درختو ں کے پیچھے سکول کی عمارت تھی، اس سڑک پرآپ اگر چلتے جائیں تو آگے ہسپتال آجائے گاجہاں ایک ڈاکٹرصاحب بیٹھتے تھے، جو سب کو ایک ہی طرح کی کڑوی ادویات دیتے تھے ان کے پاس کوئی دوا میٹھی نہیں تھی دوا کے ...

    مزید پڑھیے

تمام