Mohammad Jalaluddin Khan Raj

محمد جلال الدین خان راج

محمد جلال الدین خان راج کی نظم

    گیت پیار کے

    پیار کی دکان کوئی کھولتا بول میٹھے بول کوئی بولتا تلخیاں فضا میں ہیں گھلی ہوئی مصری کی مٹھاس کوئی گھولتا بات جنگ کی نہیں کرے کوئی امن کے لئے جیے مرے کوئی گفتگو میں کاش ہر ایک آدمی بولنے سے پہلے لفظ تولتا سوکھے پھولوں کو کوئی نکھارتا کوئی اس چمن کو پھر سنوارتا گنگناتا گیت پیار کے ...

    مزید پڑھیے