Mohammad Husain Azad

محمد حسین آزاد

اردو کے ممتاز ترین صاحب اسلوب نثر نگار اور شاعر، ’آب حیات‘ کے مصنف، اردو میں جدید نظم کی تحریک کے بانیوں میں شامل۔

The most prominent stylist of Urdu prose and author of "Aab-e-Hayaat". Himself a poet, he was a major force behind the movement for the new Nazm in Urdu.

محمد حسین آزاد کی نظم

    محنت کرو

    ہے امتحاں سر پر کھڑا محنت کرو محنت کرو باندھو کمر بیٹھے ہو کیا محنت کرو محنت کرو بے شک پڑھائی ہے سوا اور وقت ہے تھوڑا رہا ہے ایسی مشکل بات کیا محنت کرو محنت کرو شکوے شکایت جو کہ تھے تم نے کہے ہم نے سنے جو کچھ ہوا اچھا ہوا محنت کرو محنت کرو محنت کرو انعام لو انعام پر اکرام لو جو چاہو ...

    مزید پڑھیے