Mohammad Farooq Deewana

محمد فاروق دیوانہ

  • 1884 - 1968

محمد فاروق دیوانہ کی نظم

    پیام عمل

    گر قوم کی خدمت کرتا ہے احسان تو کس پر دھرتا ہے کیوں غیروں کا دم بھرتا ہے کیوں خوف کے مارے مرتا ہے اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے جو عمریں مفت گنوائے گا وہ آخر کو پچھتائے گا کچھ بیٹھے ہاتھ نہ آئے گا جو ڈھونڈے گا وہ پائے گا تو کب تک دیر لگائے گا یہ وقت بھی آخر جائے ...

    مزید پڑھیے