تمدن عرب اور پروفیسر شبلی
فاضل پروفیسر نے اپنی ایک جدید تالیف تہدیہ کی حیثیت سے سلسلۂ آصفیہ کی فہرست میں داخل کی ہے اور سلسلۂ آصفیہ کی تقریب ان الفاظ میں کی ہے، ’’ہمارے معزز و محترم دوست شمس العلماء مولانا سید علی بلگرامی’ بجمیع القابہ‘ کو تمام ہندوستان جانتا ہے، وہ جس طرح بہت بڑے مصنف، بہت بڑے ...