Meer Tahir Ali Tahir Farrukhabadi

میر طاہر علی طاہر فرخ آبادی

  • 1840 - 1911

میر طاہر علی طاہر فرخ آبادی کی غزل

    اب کیا ملیں حسینوں سے ہم گوشہ گیر ہیں

    اب کیا ملیں حسینوں سے ہم گوشہ گیر ہیں غارت گروں نے لوٹ لیا ہے فقیر ہیں خالق بچائے زہرہ جبینوں کی چاہ سے سنتے ہیں دو فرشتے ابھی تک اسیر ہیں چار آنکھیں ہم نے کی تو ہیں غصہ نہ کیجیے سائل نہیں فقیر نہیں راہگیر ہیں در پر تمہارے بیٹھے ہیں سر پر ہے آفتاب ہم خاکسار مالک تاج و سریر ...

    مزید پڑھیے