مولانا ابوالکلام آزاد: ایک کثیرالجہات شخصیت
مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش مکہ مکرمہ میں ۱۱ نومبر ۸۸۸۱ء کو ہوئی۔ ان کا شمار دنیا کے ان عظیم شخصیتوں میں ہوتا ہے جن کے نام اور کام رہتی دنیا تک باقی رہیں گے۔ مولانا آزاد کثیر الجہات شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی شخصیت کا ہر پہلو روشن اور تابناک تھا۔ بالکل ترشے ہوے ہیرے کی طرح۔ وہ ...