makeen Ahsan Kaleem

مکین احسن کلیم

  • 1923 - 1976

مکین احسن کلیم کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    بہت تلخ ہیں زندگی کے فسانے

    بہت تلخ ہیں زندگی کے فسانے مرے خواب ہیں پھر بھی کتنے سہانے سہارا نہ دیتی اگر موج طوفاں ڈبو ہی دیا تھا ہمیں نا خدا نے سحر کو تو آنا ہے آ کر رہے گی کٹے کیسے لیکن یہ شب کون جانے گری اور گرتی رہی برق سوزاں بنے اور بنتے رہے آشیانے ستاروں سے آگے بہت کچھ ہے مانا زمیں پر بھی جینے کے ہوں ...

    مزید پڑھیے

    حیات مجھ پہ اک الزام ہی سہی پھر بھی

    حیات مجھ پہ اک الزام ہی سہی پھر بھی بہت عزیز ہے مجھ کو یہ زندگی پھر بھی نہیں کچھ اور تو ممکن تھی خود کشی پھر بھی ہے کوئی بات کہ جیتا ہے آدمی پھر بھی یہ تیرگی تو بس اک گردش زمیں تک ہے مگر یہ رات جو ہم سے نہ کٹ سکی پھر بھی چمن لٹا ہے خود اہل چمن کی سازش سے کلی کلی ہے مگر محو خواب سی ...

    مزید پڑھیے