Maikash Lucknowi

میکش لکھنوی

میکش لکھنوی کی غزل

    آج وہ بار بار یاد آیا

    آج وہ بار بار یاد آیا اور بے اختیار یاد آیا جس کے دم سے تھی رونق ہستی وہ دل بے قرار یاد آیا پھر ہوئی گدگدی سی تلووں میں پھر مجھے خار زار یاد آیا جب بھی عزم حرم کیا میں نے آپ کا رہ گزار یاد آیا ابر باراں کو دیکھ کر اپنا دیدۂ اشک بار یاد آیا راز دل میں چھپا رہا تھا مگر دامن تار ...

    مزید پڑھیے