Mahzar Lakhnavi

محضر لکھنوی

محضر لکھنوی کی غزل

    خوشی سے یا بہ مجبوری قفس سے آشیاں بدلا

    خوشی سے یا بہ مجبوری قفس سے آشیاں بدلا مگر اس وقت جب سارا نظام گلستاں بدلا قفس سے آشیاں تبدیل کرنا بات ہی کیا تھی ہمیں دیکھو کہ ہم نے بجلیوں سے آشیاں بدلا بڑی دشواریاں پیش آئیں منزل تک پہنچنے میں کبھی یہ کارواں بدلا کبھی وہ کارواں بدلا

    مزید پڑھیے