Mahendra Singh Barq

مہیندر سنگھ برق

مہیندر سنگھ برق کی غزل

    وہ دل بھی ہمارا اڑائے ہوئے ہیں

    وہ دل بھی ہمارا اڑائے ہوئے ہیں نگاہیں بھی ہم سے چرائے ہوئے ہیں جھکائے ہوئے ہیں یہ نظریں جو ہم سے قیامت کے فتنے اٹھائے ہوئے ہیں گلا ہے مرے شوق جلوہ کو ان سے وہ جلوے کو پردہ بنائے ہوئے ہیں مجھے آج یوں ان کی یاد آ ہی ہے مرے گھر وہ جیسے خود آئے ہوئے ہیں خدائی پہ ہے اس قدر ناز جن ...

    مزید پڑھیے