Mahboob Zafar

محبوب ظفر

  • 1956

محبوب ظفر کی غزل

    تم اپنی فکر کو بے شک اڑان میں رکھنا

    تم اپنی فکر کو بے شک اڑان میں رکھنا زمین بوس عمارت بھی دھیان میں رکھنا نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی ذرا چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا ہمیں تو اہل سیاست نے یہ بتایا ہے کسی کا تیر کسی کی کمان میں رکھنا ہوائیں تیز بہت ہیں یہ چاہتوں کے دیے ذرا سنبھال کے اپنے مکان میں رکھنا جدید ...

    مزید پڑھیے

    خدا کا شکر ہے گرداب سے نکل آیا

    خدا کا شکر ہے گرداب سے نکل آیا میں اس کے حلقۂ احباب سے نکل آیا سجی ہوئی تھیں دکانیں منافقت کی جہاں میں ایسے قریۂ بے خواب سے نکل آیا بہت دنوں سے حصار طلسم خواب میں تھا طلسم ٹوٹ گیا خواب سے نکل آیا عطا ہوئی ہے محبت کی سلطنت جب سے میں شہر دیدۂ خوں ناب سے نکل آیا کبھی گلاب سے آنے ...

    مزید پڑھیے