باہر رہ یا گھر میں رہ
باہر رہ یا گھر میں رہ میرے دل بنجر میں رہ صحرا جنگل میں مت جا نیند مرے بستر میں رہ منزل منزل دھوکا ہے میرے پاؤں سفر میں رہ باہر جتنا گھوم کے آ کچھ اپنے اندر میں رہ حد سے باہر پاؤں نہ دے اپنی ہی چادر میں رہ اپنا جینا مرنا کیا قاتل میرے خبر میں رہ جیسے دن جو موسم ہو تو ہر وقت نظر ...