Lutfunnisa Imtiyaz

لطف النسا امتیاز

اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ . اورنگ آباد سے تعلق

لطف النسا امتیاز کے تمام مواد

5 غزل (Ghazal)

    دشت وحشت میں ہمارا اب ہوا ہے بود و باش

    دشت وحشت میں ہمارا اب ہوا ہے بود و باش سر پھرانے کو عبث صیاد کرتا ہے تلاش سرزنش عالم کی اور سنگ جفا تیرے سے آہ شاید اب مینائے دل ہوتا ہے ظالم پاش پاش یہ ابھی پل میں تجھے برباد کر دیں محتسب دیکھ ناحق مے کشوں کے بھید کو کرتا ہے فاش یوں دماغ اب کس کا یاری دے جو شاید کیجیے پاس جا ...

    مزید پڑھیے

    دکھلائیں کس مزے سے اب کے بہار ہولی

    دکھلائیں کس مزے سے اب کے بہار ہولی کھیلے ہیں سب جمع ہو کیا گلعذار ہولی ساری پری رخاں مل کیسی مچائیں دھومیں رنگ زرد سرخ لے کر کھیلیں نگار ہولی سونے کی تھالیوں میں رکھ کر عبیر و ابرک بھر موٹھیاں میں پھینکے کر کے پکار ہولی شیشوں میں زعفراں کا رنگ شباب بھر کر اوپر سے قہقہوں کے ہے ...

    مزید پڑھیے

    ہے دل عشاق تیرے جام و مینا بن خراب

    ہے دل عشاق تیرے جام و مینا بن خراب رحم کر اس وقت پر ساقی پیالہ دے شتاب کیا ہی نا خوش ہو رہا دل کچھ کہا جاتا نہیں ابر آوے جھوم ایسا نا ملے قطرہ شراب واعظا مستوں کا دل ہے گا خدا کا گھر صریح توڑ مت اس کے تئیں سنگ ستم سے کر عذاب ہیں جہاں تک شجر دنیا سب ہو جاویں تاک کے یا الٰہی ہے دعا ...

    مزید پڑھیے

    ایک ہوں نالاں قفس میں ہائے اے بلبل خموش

    ایک ہوں نالاں قفس میں ہائے اے بلبل خموش سن ترا آواز اور صحرا ہوا ہے سبز پوش دے پیالہ اب تو ساقی کچھ نہیں دھڑکا رہا واعظا کہہ محتسب سے ہم ہوئے ہیں جام نوش ہے یہی دہشت مبادا یہ جو بھاوے خلق کوں بے طرح دریائے دل کو اب مرے آیا ہے جوش اے خمار آلودہ دل جاناں کے سنمکھ سمہیلو حسن کے ...

    مزید پڑھیے

    ہر نکتۂ بتاں ہے ادا ساز دل فریب

    ہر نکتۂ بتاں ہے ادا ساز دل فریب خالی نہیں طرب سے یہ ہے ناز دل فریب ایسے ٹھٹولیوں سے نہ کر بے قرار دل جینے دے کوئی دم تو اے طناز دل فریب شکر خدا پھرا ہے مرا نامہ بر شتاب آ کان میں کہے ہے کئی راز دل فریب ہے خوف شادی مرگ نہ ہوں اس خوشی سے میں اس کی زبانی سنتے یہ آواز دل فریب دیکھا ...

    مزید پڑھیے