کوئی ہوتا ہے، ہر اک آشنا اچھا نہیں ہوتا
کوئی ہوتا ہے، ہر اک آشنا اچھا نہیں ہوتا ضرورت سے زیادہ رابطہ اچھا نہیں ہوتا سنبھل کر کھیلنا چاہو تو دل سے کھیل سکتے ہو بچاؤ ہاتھ ٹوٹا آئنا اچھا نہیں ہوتا جو ویرانوں میں ہوتے ہیں وہ گھر محفوظ ہوتے ہیں کسی کی دسترس میں گھونسلہ اچھا نہیں ہوتا ڈبو دے گی گھریلو کشمکش معصوم بچوں ...