Lala Tika Ram

لالہ ٹیکا رام

لالہ ٹیکا رام کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    عالم اس بت پہ مبتلا ہی رہا

    عالم اس بت پہ مبتلا ہی رہا ان میں فدوی بھی اک فدا ہی رہا اٹھ گئی دوستی زمانے سے آشنائی نہ آشنا ہی رہا نہ سنی تو نے ایک بات کبھو ہم کو اس بات کا گلا ہی رہا تم خفا ہی رہے تسلیؔ سے اور وہ تم پہ نت فدا ہی رہا

    مزید پڑھیے