Khurram Tahir

خرم طاہر

خرم طاہر کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    جہاں کہیں بھی ہو تیری خوشی ضروری ہے

    جہاں کہیں بھی ہو تیری خوشی ضروری ہے یہ کب کہا تری موجودگی ضروری ہے یہ مسئلہ بھی فقط آدمی کے ساتھ ہے دوست کہ جو نہیں ہے میسر وہی ضروری ہے محبتوں میں سبھی کچھ نہیں ہے خاموشی کبھی کبھار تو اظہار بھی ضروری ہے میں تیرے بعد مکمل نہ رہ سکوں شاید ترا وجود کچھ اس طرح بھی ضروری ہے خدا ...

    مزید پڑھیے

    غم نہ کر غم کی سیہ رات بدل سکتی ہے

    غم نہ کر غم کی سیہ رات بدل سکتی ہے جو بھی ہو صورت حالات بدل سکتی ہے وعدۂ وصل پہ میں خوش تو ہوا ہوں لیکن یہ بھی خدشہ ہے کہ وہ بات بدل سکتی ہے میں ترے ناز اٹھانے پہ رضامند مگر تو مرے واسطے عادات بدل سکتی ہے میں نے مانا مری وقعت نہیں کچھ بھی لیکن تو جو مل جائے تو اوقات بدل سکتی ...

    مزید پڑھیے