Khalid Fateh Mohammad

خالد فتح محمد

معروف پاکستانی افسانہ نگار۔ غیر معمولی سماجی مشاہدے کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

Noted story writer from Pakistan; known for keen representations of social issues.

خالد فتح محمد کے تمام مواد

8 افسانہ (Story)

    کریدتے ہوجواب۔۔۔

    عمریں بتانا ضروری نہیں ! جب ہم ملے تھے تو وہ ایک نیم کھلے پھول کی طرح تھا؛اس کے گال سرخ اور آنکھوں میں مستی بھری شرارت تھی۔اس کی چال میں وقار بھرا ٹھہراؤ تھا جو عموماً اس عمر میں نہیں ہوا کرتا۔وہ عمر تو ایک باڑھ کی طرح پُر شور اورہنگاموں سے بھری ہوتی ہے لیکن وہ اپنے سبھاؤ میں ایک ...

    مزید پڑھیے

    دھنک

    کہا جاتا ہے کہ سانپ کا کوئی گھر نہیں ہوتا۔ ٍ میں اپنا گھربار چھوڑ کرایسی منزلوں کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا تھاجن سے میری شناسائی ہو ہی نہیں سکتی تھی۔میں بستیوں میں گیا،دریاؤں کو عبور کیا ،ویرانوں میں بستیوں کو تلاشا،پہاڑوں میں سکون کو مس کرنا چاہالیکن وہاں ہنگاموں نے ڈیرے ڈال ...

    مزید پڑھیے

    دل کودل سے راہ

    جیل روڈ پر ٹریفک پانی کی طرح بہتا جاتا تھااور ہم دونوں کھڑے ایک دوسرے کو دیکھتے تھے؛وہ مشتعل اور میں سمجھوتاکرنے کو تیار۔ایسا جھگڑا پہلی بار نہیں ہوا تھالیکن مجھے لگا کہ اِس بار وہ زیادہ ہی سنجیدہ تھی۔اس کی آنکھوں میں ہمیشہ قرب کی اپنایت ہوتی تھی اور آج وہی آنکھیں اجنبیت اور ...

    مزید پڑھیے

    موت کا نیا رنگ

    رات بہت ٹھنڈی اور تاریک تھی۔ تاریک شاید اسے لیے تھی کہ وہ آنکھیں بند کیے لیٹا ہوا تھا اور ٹھنڈی اس لیے کہ اسے اگلے ہی موڑ پر اپنی موت نظر آرہی تھی۔ وہ ایک طویل عرصے سے بیمار تھا۔ وہ ہمیشہ یہی سوچا کرتا کہ بیماری کاروگ لگنے کے بجائے وہ مر جائے تو بہتر ہوگا۔ قسمت نے س کی یہ سوچ ...

    مزید پڑھیے

    سول لائنز کا بھوت بنگلہ

    انگریز راج میں فوج اور سیولین رہائشی علاقے علیحدہ علیحدہ بنائے گئے اور سیولین علاقے کو سول لائن کا نام دیا گیا۔ہرسول لائن اپنے دور کا ایک پوش رہائشی علاقہ ہوتا تھا جہاں اس دور کی اشرافیہ رہتی تھی۔ ان لوگوں میں انگریز افسر،متمول ہندو اور سکھ خاندان اور چند ایک مسلمان کنبے ...

    مزید پڑھیے

تمام