Kaleemuddin Ahmad

کلیم الدین احمد

اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے

کلیم الدین احمد کے تمام مواد

13 مضمون (Articles)

    داستان کیا ہے؟

    ’’داستان طرازی منجملہ فنون سخن ہے، سچ ہے کہ دل بہلانے کے لئے اچھا فن ہے۔‘‘ غالب ’’ایک تھا بادشاہ، ہمارا تمہارا خدا بادشاہ، خدا کا رسول بادشاہ، چڑیا لائی مونگ کا دانہ، چڑالایا چانول کا دانہ، دونوں نے مل کر کھچڑی پکائی۔‘‘ ان یا ان جیسے لفظوں سے ان کہانیوں کی ابتدا ہوتی ہے ...

    مزید پڑھیے

    ریڈیو اور کلچر

    (۱)سائنس کی ترقی نے ساری دنیا ہی بدل دی ہے لیکن یہ سائنس کوئی نئی چیز نہیں۔ جب انسان نے پہلی مرتبہ گردوپیش کی چیزوں سے اپنے آرام، اپنی ترقی کے لئے کام لینا شروع کیا، اس وقت سائنس نے جنم لیا۔ اس ترقی کی رفتار بہت سست رہی۔ نئی معلومات میں اضافہ ہوتا رہا۔ فطرت اور فطرت کی طاقتوں سے ...

    مزید پڑھیے

    فن کا ایک نظریہ

    فن مصنوعی شے نہیں ہے۔ یہ غیر فطری پیداوار نہیں ہے جسے ہماری فطری ابتدائی تحریکوں کے غیرفطری انسداد کے ذریعہ وجود میں لایا جاتا ہے۔ یہ لازمی طور پر انسانی پیداوارہے۔ حیوانی دنیا میں اس کا کوئی مقام نہیں ہے اور یہ کلچر کا سب سے زیادہ قابل قدر جز ہے جسے انسان نے لازمی اور فطری ...

    مزید پڑھیے

    الفاظ اور شاعری

    الفاظ اور شاعری میں ایک ناگزیر ربط ہے۔ اردو شعرا اس ربط سے سراسر بیگانہ نظر آتے ہیں۔ شاعری کی منزلیں طے کرنے کے لئے الفاظ کی رہبری کی ضرورت ہے۔ اگر الفاظ رہنما نہ ہوں تو قدم آگے نہیں بڑھ سکتا ہے لیکن رہنما کو منزل مقصود سمجھ لینا کم عقلی کی دلیل ہے۔ اردو شعرا الفاظ کی الٹ پھیر ...

    مزید پڑھیے

    فنکار اور لاشعور

    فرائڈؔ لکھت اہے کہ ’’آپ التباس کے شکار ہیں کہ آپ کو نفسی آزادی حاصل ہے اورآپ اس سے دست بردار ہونا نہیں چاہتے۔ مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ یہاں پرآپ کے نظریے میں مجھے اختلاف ہے۔‘‘ 1 دبستانِ فرائڈ آزادی کو مسترد کرتا ہے اور یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے نفسی عقیدۂ جبر ...

    مزید پڑھیے

تمام