کیفی سنبھلی کی نظم

    ہتھنی دلہن بنی ہے

    تازہ خبر ملی ہے ہتھنی دلہن بنی ہے سو گز کا ہے غرارہ دس گز کا ہے دوپٹا کرتا ہے تنبو جیسا آئے کہاں سے جوتا ہے ڈھول جیسی نتھنی پہنے ہے جس کو ہتھنی کانوں میں ہے جو بندے جیسے ٹرک کے پہیے سنتا ہے جو بھی بندہ سن کر یہی ہے کہتا ایسی کہاں ہے ڈولی بیٹھے گی جس میں ہتھنی

    مزید پڑھیے