پندرہ اگست
فرد فرد مست ہے پندرہ اگست ہے جوش ہے ابال ہے رنگ ہے گلال ہے گلی گلی ہیں رونقیں عجیب سی ہیں رونقیں ہم کبھی غلام تھے بھارتی غلام تھے زندگی کی شام تھی سانس تک غلام تھی فرنگیوں کے جور سے بھارتی نڈھال تھے ظلم جب بہت ہوا اپنی حد سے بڑھ گیا بھارتی بپھر گئے ہم سبھی بپھر گئے جان و مال تج ...