Jaleel Qidwai

جلیل قدوائی

  • 1904 - 1996

جلیل قدوائی کی غزل

    زوروں پہ بہت اب مری آشفتہ سری ہے

    زوروں پہ بہت اب مری آشفتہ سری ہے یہ حال ہے خود سے بھی مجھے بے خبری ہے جب سے نہیں آغوش میں وہ جان تمنا اک سل ہے کہ ہر وقت کلیجے پہ دھری ہے ان کی جو میسر نہیں شاداب نگاہی پھولوں میں کوئی رنگ نہ سبزے میں تری ہے مانا کہ محبت کے ہیں دشوار تقاضے بے یار کے جینا بھی تو اک درد سری ہے لپکا ...

    مزید پڑھیے