Imdad Nizaamii

امداد نظامی

امداد نظامی کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    کانٹوں میں ہی کچھ ظرف سماعت نظر آئے

    کانٹوں میں ہی کچھ ظرف سماعت نظر آئے گلشن میں کہیں تو میری روداد سنی جائے اس کارگہ شیشہ میں آئینہ ہوں میں بھی چہرہ نہیں کوئی تو کوئی سنگ ہی آئے گلگشت کا اب ذوق نہ کچھ قدر بہاراں اک عمر سے ہوں زخموں کا گل زار سجائے منزل کا ہے امکاں نہ کوئی ختم سفر کا اس آبلہ پائی کو کوئی نام دیا ...

    مزید پڑھیے

    رات چراغ کی محفل میں شامل ایک زمانہ تھا

    رات چراغ کی محفل میں شامل ایک زمانہ تھا لیکن ساتھ میں جلنے والی رات تھی یا پروانہ تھا خضر نہیں رہزن ہی ہوگا راہ میں جس نے لوٹ لیا لیکن یارو شک ہوتا ہے کچھ جانا پہچانا تھا شب بھر جس روداد و الم پر اشک بہاتے گزری تھی صبح ہوئی تو ہم نے جانا اپنا ہی افسانہ تھا کون ہمارے درد کو سمجھا ...

    مزید پڑھیے