Imam Azam

امام اعظم

شاعر ،تنقید نگار ،صحافی اور ادبی مجلہ " تمثیل نو " کے اعزازی مدیر

Poet,Critic,Journalist and honorary editor of literary magazine "Tmseel-e-Nau"

امام اعظم کے تمام مواد

11 غزل (Ghazal)

    سورج کی میزان لئے ہم، وہ تھے برف کی باٹ لئے

    سورج کی میزان لئے ہم، وہ تھے برف کی باٹ لئے اس حالت میں ہم دونوں نے اپنے جیون کاٹ لئے ایک ہی گھر میں رہتے تھے ہم لیکن دونوں انجانے تھے جب اس کا احساس ہوا تو اپنے رستے پاٹ لئے کوئی گاہک مل جاتا تو اچھی قیمت مل جاتی بیچ خریداروں کے تھے ہم اپنے ہنر کی باٹ لئے راجاؤں کا دور گیا اور ...

    مزید پڑھیے

    ٹمٹماتا ہوا مندر کا دیا ہو جیسے

    ٹمٹماتا ہوا مندر کا دیا ہو جیسے تیری آنکھوں میں کوئی خواب چھپا ہو جیسے پھیر لیں تم نے نگاہیں تو یہ محسوس ہوا مجھ سے روٹھی ہوئی تاثیر دعا ہو جیسے گونجتی ہے مرے کانوں میں یوں آواز تری کوہ و صحرا میں اذانوں کی صدا ہو جیسے اپنی نظریں نہ جھکانا کہ گماں ہوتا ہے سامنے سر پہ کھڑی میری ...

    مزید پڑھیے

    تمہارے جاتے ہی ہر چشم تر کو دیکھتے ہیں

    تمہارے جاتے ہی ہر چشم تر کو دیکھتے ہیں ہے آنسوؤں کا سمندر جدھر کو دیکھتے ہیں فرازؔ ہو گئے رخصت جہان فانی سے اداس اداس سخن کے سفر کو دیکھتے ہیں کہاں وہ عشق جواں کی ٹھہر گئیں کرنیں رکی رکی ہوئی باد سحر کو دیکھتے ہیں سنا ہے فیضؔ سے آگے نکل گئے تھے فرازؔ غزل کے سوز دروں کے اثر کو ...

    مزید پڑھیے

    موسم سوکھا سوکھا سا تھا لیکن یہ کیا بات ہوئی

    موسم سوکھا سوکھا سا تھا لیکن یہ کیا بات ہوئی کیول اس کے کمرے میں ہی رات گئے برسات ہوئی میں نے سمجھا، اس نے سمجھا، بھیڑ میں بھی خاموشی تھی دیکھنے والے کچھ بھی نہ سمجھے لیکن پھر بھی بات ہوئی بن مانگے مل جائے موتی تو اس کو تقدیر کہو دامن پھیلا کر دنیا مل جائے تو خیرات ہوئی سنکٹ کے ...

    مزید پڑھیے

    جانے والے اتنا بتا دو پھر تم کب تک آؤ گے

    جانے والے اتنا بتا دو پھر تم کب تک آؤ گے پھول بھی اب مرجھانے لگے ہیں، بولو کب اپناؤ گے دل کے اس البم میں تو اب بس تصویر تمہاری ہے من مندر کے دوار پہ اپنے تم بھی کچھ لٹکاؤ گے رات کی تنہائی میں جب بھی یاد ہماری آئے گی نیند تمہاری اڑ جائے گی اور بہت گھبراؤگے پیروں کی زنجیریں کاٹو ...

    مزید پڑھیے

تمام

1 نظم (Nazm)

    راکھی بندھن

    زندگی کے کئی معیار ہیں ورق ورق اک رخ احساس کو فطری اور مصنوعی سطح پر بانٹنا اپنے اور پرائے کو دو دائروں میں تقسیم کرنا یا بارود کے دھماکوں میں زمین کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا زندگی برائے زندگی کو ماننے والے وقت کا کہرا چھٹتے ہی آستھا کے عکس پھیلا دیتے ہیں پاگل خیال کی شدت گھٹ جاتی ہے اس ...

    مزید پڑھیے