Ibn-ul-Hasan

ابن الحسن

ابن الحسن کی غزل

    کھڑکی کھولو کچھ تو یہاں بھی تازہ نرم ہوا آئے

    کھڑکی کھولو کچھ تو یہاں بھی تازہ نرم ہوا آئے منظر صحن‌ چمن کا ابھرے بوئے درد ربا آئے بے جاں فن میں جان سی آئے زخم تمنا تازہ ہو یاد میں رنگ حنا کا لہکے رقص میں باد صبا آئے ماہ گزیدہ رات ہے ساکت جیسے کوئی آئینہ اوس کے سبزے پر گرنے کی سناٹے میں صدا آئے فضل خزاں کے سوکھے پتے ہانپ ...

    مزید پڑھیے