Husain Majrooh

حسین مجروح

حسین مجروح کی غزل

    مر مٹے جب سے ہم اس دشمن دیں پر صاحب

    مر مٹے جب سے ہم اس دشمن دیں پر صاحب پاؤں ٹکتے ہی نہیں اپنے زمیں پر صاحب خوش گمانی کا یہ عالم ہے کہ ہر بات کے بیچ ہاں کا دھوکہ ہو ہمیں اس کی نہیں پر صاحب تخت یاروں کو ہے غم شاہ کی معزولی کا اور فدا بھی ہیں نئے تخت نشیں پر صاحب ہم تو اک سانولی صورت ہے جسے چاہتے ہیں آپ مر جائیں کسی ...

    مزید پڑھیے