لوگ کہتے ہیں کہ سورج میں اندھیرا کیوں ہے
لوگ کہتے ہیں کہ سورج میں اندھیرا کیوں ہے دھوپ نکلی ہے غلط بات کا چرچا کیوں ہے زندگی سے نہیں جب تم کو کوئی دلچسپی چند لمحوں کی مسرت کا تقاضا کیوں ہے پڑھنے والوں کے دلوں پر ہو صداقت کا اثر ایسی تحریر وہ لکھتا ہے تو لکھتا کیوں ہے اپنے مرکز پہ جسے لوٹ کر آنا ہی پڑا دیکھ کر آئنہ اب ...