Haseer Noori

حصیر نوری

حصیر نوری کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    لوگ کہتے ہیں کہ سورج میں اندھیرا کیوں ہے

    لوگ کہتے ہیں کہ سورج میں اندھیرا کیوں ہے دھوپ نکلی ہے غلط بات کا چرچا کیوں ہے زندگی سے نہیں جب تم کو کوئی دلچسپی چند لمحوں کی مسرت کا تقاضا کیوں ہے پڑھنے والوں کے دلوں پر ہو صداقت کا اثر ایسی تحریر وہ لکھتا ہے تو لکھتا کیوں ہے اپنے مرکز پہ جسے لوٹ کر آنا ہی پڑا دیکھ کر آئنہ اب ...

    مزید پڑھیے

    جو بھی یہاں ہوا وہ بہت ہی برا ہوا

    جو بھی یہاں ہوا وہ بہت ہی برا ہوا ہر آدمی کا ذہن ہے اب تک جلا ہوا مٹی کو سونگھنے سے کوئی فائدہ نہیں میں جا رہا ہوں نقش وفا چھوڑتا ہوا روزن بنا رہے ہیں خلا میں کرن کے تیر سورج اسی لیے ہے زمیں پر جھکا ہوا ہم سہہ رہے ہیں اپنے عزیزوں کے درد و غم آیا جو دست و پا لیے بے دست و پا ہوا اک ...

    مزید پڑھیے

    وقت کا سورج جلن کے روپ میں جب آ گیا

    وقت کا سورج جلن کے روپ میں جب آ گیا سنگ تن پر دھوپ کے سیلاب کو روکا گیا پست ہمت کے ذریعہ ہو گیا رد عمل ہم کو بے مقصد دلاسا دے کے بہلایا گیا بے زباں زخموں کو فرط خواہشات زیست کو جو نہ سمجھا غیر ذمہ دار وہ سمجھا گیا درد کی لہروں نے رکھا مضطرب انفاس کو نام کے طوفاں سے جسم آرزو ...

    مزید پڑھیے