Gulam Nabi Hakeem

غلام نبی حکیم

غلام نبی حکیم کی غزل

    جہان رنگ و بو کتنا حسیں ہے

    جہان رنگ و بو کتنا حسیں ہے یہ گلشن رشک فردوس بریں ہے مرا حسن نظر حسن آفریں ہے کہ ہر ذرہ جہاں کا مہ جبیں ہے تری ہستی سے قائم ہے یہ ہستی یہ ہستی خود کوئی ہستی نہیں ہے ترا در چھوڑ کر جائیں کہاں ہم کہ یہ امن و اماں کی سر زمیں ہے فساد انگیزئ آب و ہوا سے مزاج خاک یاں اب آتشیں ہے حکیمؔ ...

    مزید پڑھیے

    زندگی عشق و محبت سے جواں ہوتی ہے

    زندگی عشق و محبت سے جواں ہوتی ہے ورنہ بے کیف سی بے تاب و تواں ہوتی ہے عشق کی لو سے جو روشن رگ جاں ہوتی ہے شمع بن جاتی ہے بے عشق دھواں ہوتی ہے کون ہم جیسوں کو اس مے کا پتہ دیتا ہے پہلے کچھ لوگ بتاتے تھے کہ ہاں ہوتی ہے ہاؤ ہو شور جو ہم سنتے ہیں مے خانے میں مے گساروں کے لئے بانگ اذاں ...

    مزید پڑھیے