دو گدھے
جا رہے تھے دو گدھے ایک راہ سے اپنی نادانی پہ وہ نازاں ہوئے راستہ گم تھا غبار و گرد سے جا رہے تھے گڈریے بھیڑیں لئے سوچتے جاتے تھے کچھ دونوں گدھے راستہ طے کر رہے تھے سوچتے آگے والا دل سے یوں گویا ہوا پیچھے جو آتا ہے میرے یہ گدھا رہنمائی کر رہا ہوں اس کی میں بادشاہی کر رہا ہوں سب کی ...