Ghalib Irfan

غالب عرفان

  • 1938

غالب عرفان کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    الفاظ بے صدا کا امکان آئنے میں

    الفاظ بے صدا کا امکان آئنے میں دیکھا ہے میں نے اکثر بے جان آئنے میں کمرے میں رقص کرتی چلتی ہیں جب ہوائیں کچھ عکس بولتے ہیں ہر آن آئنے میں ہوگا کسی کا چہرہ پہچان کی لگن میں ہوں گی کسی کی آنکھیں حیران آئنے میں تہذیب کا تسلط ہے آئنے سے باہر تاریخ کے سفر کا وجدان آئنے میں رنگوں کی ...

    مزید پڑھیے

    عکس کی کہانی کا اقتباس ہم ہی تھے

    عکس کی کہانی کا اقتباس ہم ہی تھے آئینے کے باہر بھی آس پاس ہم ہی تھے جب شعور انسانی رابطے کا پیاسا تھا حرف و صوت علم و فن کی اساس ہم ہی تھے فاصلوں نے لمحوں کو منتشر کیا تو پھر اعتبار ہستی کی ایک آس ہم ہی تھے مقتدر محبت کی شکوہ سنج محفل میں خامشی کو اپنائے پر سپاس ہم ہی تھے خواب ...

    مزید پڑھیے