اگر ہو چشم حقیقت تو دیکھ کیا ہوں میں
اگر ہو چشم حقیقت تو دیکھ کیا ہوں میں فنا کے رنگ میں اک جوہر بقا ہوں میں طلسم بند سے مشکل رہائی ہے دل کی حصار چشم فسوں ساز میں گھرا ہوں میں مٹا مٹا کے مجھے ایک دن مٹا دے گا زمانہ ساز تری چال جانتا ہوں میں کمال عشق تصور ہے اوج پر ایسا ترے جمال کو ہر شے میں دیکھتا ہوں میں مری تلاش ...