Faza jalandharii

فضا جالندھری

فضا جالندھری کی غزل

    تجھے کس طرح چھڑاؤں خلش غم نہاں سے

    تجھے کس طرح چھڑاؤں خلش غم نہاں سے دل بے قرار لاؤں انہیں ڈھونڈ کر کہاں سے وہ بہار کاش آئے وہ چلے ہوائے دل کش کہ قفس پہ پھول برسیں مری شاخ آشیاں سے کبھی قافلے سے آگے کبھی قافلے سے پیچھے نہ میں کارواں میں شامل نہ جدا ہوں کارواں سے مرے بعد کی بہاریں مری یادگار ہوں گی کہ کھلیں گے ...

    مزید پڑھیے