ڈاکٹر محمد رضوان

ڈاکٹر محمد رضوان کے مضمون

    کرسپر۔ سی اے ایس نائن ٹکنالوجی کے اخلاقی سوالات اور اسلامی نقطۂ نظر

    بہت عام فہم زبان میں یہ ایک ایسی قینچی ہے جو ہمارے خلیے کے اندر موجود موروثی مادے کو ہمارے حسب خواہش کاٹ سکتی ہے۔ اور یہ ’’کاٹنا‘‘ غیر معمولی صحت کے ساتھ ہوتا ہے۔ اگر ہم آسانی کے لیے سمجھنا چاہیں تو ذیل میں دی گئی تخفیفی شکل سے ہم اس بات کو سمجھ سکتے ہیں کہ انسان بالآخر اپنے جینز اور ماحول کا پراڈکٹ ہے۔ اور کس طرح ان جینز کو تبدیل کر کے انسان سمیت ہر جان دار کو یکسر مختلف جان دار یا انسان میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے

    کورونا وائرس کے مدافعتی ٹیکے: کیا حقیقت ہے اور کیا سازش؟

    covid vaccination

    مدافعتی ٹیکوں کے خلاف تحریکات اور سازشی نظریات کے ارتقا کی تاریخ بہت دل چسپ ہے۔ اور اس میں ایک خاص ترتیب اور قیاسیت (predictability) ہے۔ اس کی منطق، اسٹریٹجی، طریقۂ کار، تمام تر کم و بیش وہی ہیں جو پہلی بار چیچک کے سلسلے میں استعمال ہوئے تھے۔ وہی بعد میں پولیو کے لیے، پھر ڈی ٹی پی ٹیکے کے لیے اور اب کووڈ ۱۹ کے لیے بھی، تمام اسٹریٹجی، منطق اور دلائل استعمال کیے جارہے ہیں۔

    مزید پڑھیے