Damodar Thakur Zaki

دامودر ٹھاکر ذکی

گلبرگہ کے اہم شاعروں میں شامل، اردو کے فروغ کے لیے کوشاں رہے

One of the important poets from Gulbarga; worked tirelessly for the cause of Urdu

دامودر ٹھاکر ذکی کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    بلند زیست کا اپنی وقار ہو نہ سکا

    بلند زیست کا اپنی وقار ہو نہ سکا تری نظر میں مرا پیار پیار ہو نہ سکا زمانہ زندگی کا سازگار ہو نہ سکا جئے ضرور مگر اعتبار ہو نہ سکا ترا وقار مکمل وقار ہو نہ سکا کسی سے تجھ کو زمانے میں پیار ہو نہ سکا زمانہ سارا ہوا ہے تمہارا محرم راز نہ ہو سکا تو مرا اعتبار ہو نہ سکا حیات گزری ...

    مزید پڑھیے

    ان کے ملنے کا بظاہر تو یقیں کوئی نہیں

    ان کے ملنے کا بظاہر تو یقیں کوئی نہیں وہ اگر چاہیں کوئی شک ہے نہیں کوئی نہیں اے جنوں تیری عنایت سے ہے تنہائی نصیب اور تو سارے بیاباں میں کہیں کوئی نہیں مطمئن جب تھے تو ہمت کا تھا ساتھ اپنے ہجوم ڈر جہاں ہونے لگا ہم کو وہیں کوئی نہیں عشق کی راہوں میں آیا ہے اک ایسا بھی مقام صرف اک ...

    مزید پڑھیے