Chaman Lal Chaman

چمن لال چمن

شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کی اور کئی مقبول عام گیت لکھے، جنہیں جگجیت سنگھ، آشا بھونسلے اور کئی اہم گلوکاروں نے آواز دی

Poet, lyricist and radio broadcaster; wrote poetry in Urdu and Punjabi. His lyrics were sung by celebrated singers like Asha Bhonsle and Jagjit Singh

چمن لال چمن کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    ہم سے یوں بے رخی سے ملتے ہیں

    ہم سے یوں بے رخی سے ملتے ہیں جس طرح ہر کسی سے ملتے ہیں لب ترے پنکھڑی سے ملتے ہیں بول اک راگنی سے ملتے ہیں یہ شہر پتھروں کا جنگل ہے آشنا اجنبی سے ملتے ہیں جن کا مقصد فریب ہوتا ہے وہ بڑی سادگی سے ملتے ہیں موت آئے گی اس سے مل لیں گے اب چلو زندگی سے ملتے ہیں جب سے بیٹھے ہیں دل لگا کے ...

    مزید پڑھیے

    ہلکی ہلکی بوندیں برسیں پنچھی کریں کلول

    ہلکی ہلکی بوندیں برسیں پنچھی کریں کلول اس رت میں ہیں امرت سے بھی میٹھے پی کے بول جس دن ان سے ملن ہوا تھا جیون میں رس برسا اب برہا نے جیون رس میں زہر دیا ہے گھول مہنگائی میں ہر اک شے کے دام ہوئے ہیں دونے مجبوری میں بکے جوانی دو کوڑی کے مول پریم نگر کی سمت چلا ہے کویتا کا اک ...

    مزید پڑھیے