جب تمہاری بات ہوگی
جب تمہاری بات ہوگی وہ غزل کی رات ہوگی گنگنائے گیت ساون رم جھمی برسات ہوگی چاند چھت پر اور میں بھی دیکھیے کیا بات ہوگی آج ایسا لگ رہا ہے پریم کی شروعات ہوگی اور شاید خواب میں ہی سج رہی بارات ہوگی
جب تمہاری بات ہوگی وہ غزل کی رات ہوگی گنگنائے گیت ساون رم جھمی برسات ہوگی چاند چھت پر اور میں بھی دیکھیے کیا بات ہوگی آج ایسا لگ رہا ہے پریم کی شروعات ہوگی اور شاید خواب میں ہی سج رہی بارات ہوگی
پریم کے ہم گیت گا کر کیا کریں گے نیہ کے من میت پا کر کیا کریں گے ہم نہیں ہو پائے ہیں اب تک خودی کے آپ کو اپنا بنا کر کیا کریں گے جانتے ہو الجھنے ہیں زندگی میں آپ کو ان میں پھنسا کر کیا کریں گے رات بھر ہیں جاگتے سپنے سنجوتے آپ کی نیندیں اڑا کر کیا کریں گے آپ جو ہیں دیکھ کر منہ پھیر ...