Ahmad Armani

احمد ارمانی

  • 1912 - 1966

احمد ارمانی کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    کیا ہوا کب کہاں نہیں معلوم

    کیا ہوا کب کہاں نہیں معلوم کتنے اجڑے مکاں نہیں معلوم مجھ سے گلشن میں باغباں اتنا کیوں ہوا بد گماں نہیں معلوم دل بھی غائب ہے آج پہلو سے جانے ہوگا کہاں نہیں معلوم وہ ستم گر بھی حال پر میرے کب ہوا مہرباں نہیں معلوم مجھ کو جوش جنوں نے اے احمدؔ لا کے چھوڑا کہاں نہیں معلوم

    مزید پڑھیے