Aafaque Siddiqui

آفاق صدیقی

پاکستانی شاعر، صحافی اور مترجم۔ جدید سندھی ادب کے تراجم پر مشتمل اپنی کتابوں کے لیے معروف

Pakistani poet, journalist, and translator known for his book containing translations of Sindhi literature

آفاق صدیقی کی غزل

    کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں

    کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں ہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیں دیدہ و دل کی رفاقت کے بغیر فصل گل ہو یا خزاں کچھ بھی نہیں پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے اب غم سود و زیاں کچھ بھی نہیں کیا قیامت ہے کہ اپنے دیس میں اعتبار جسم و جاں کچھ بھی نہیں کیسے کیسے سر کشیدہ لوگ تھے جن کا اب ...

    مزید پڑھیے