مولانا صدر الدین اصلاحی

مولانا صدر الدین اصلاحی کے مضمون

    کوئی با اصول جماعت ، اپنے بقا و وجود کا اصولی حق کب کھو دیتی ہے؟

    زوال

    یہ ضروری نہیں ہےکہ وہ جماعت مادی حیثیت سے بھی بے نام و نمود ہو جائے اور دنیا کی دولت اور سیاست میں اس کے لیے کوئی جگہ باقی نہ رہ جائے۔اس کے برعکس یہ عین ممکن ہے کہ عام مادی تدبیروں پر عمل کرکے وہ اقوام عالم کی صفوں میں ایک نمایاں اور عظیم الشان پوزیشن کی مالک ہو جائے۔اس کے پاس حکومت کا کروفرہو، دولت و شوکت ہو،قومی اقتدار  اور بین اقوامی وقار ہو۔ لیکن اپنی ان تمام شوکت اور عظمتوں کے باوجود اس مقصد اور ان اصولوں کے نقطہ نظر سے،جن پر اس جماعت کی بنیاد قائم تھی اس کا وجود و عدم برابر ہو گا۔

    مزید پڑھیے

    اخلاص اور للّٰہیت

    اسلام

    س کی رضا کے سوا نہ کسی اور کی رضا کا دل میں گزر ہو اور نہ اس حقیقی غایت اور اس اعلیٰ مفاد کے سوا اور کوئی غایت اور مفاد نگاہوں کو اپنی طرف متوجہ کرسکے

    مزید پڑھیے