آفتاب احمد قریشی

آفتاب احمد قریشی کے مضمون

    ہمارے ہیروز

    Hockey

    ہاکی کو سمجھنے والے جانتے ہیں کہ ہاکی میں پینالٹی کارنر کی کتنی اہم حیثیت ہے۔ سہیل عباس کی پینالٹی کارنر سٹرایک کسی گول کیپر اور ڈینفنس لائن کے لیے روکنا تقریباً نا ممکن تھی۔ اسی باعث جیسے ہی پاکستان کو پینالٹی کارنر ملتا ،سہیل عباس بینچ پر بھی ہوتے تو فورا اندر بلا لیے جاتے اور پھر ایک برق رفتار فِلک سے گیند سیدھی گول میں جا پہنچتی.

    مزید پڑھیے