پانچ ہزار طنبورے اور ستار کا نذرانہ
ابرو نے کیوں کھینچی کماں یہ زلف کیوں پیچیدہ ہےبھرتا ہوں تیری مانگ میں، یہ صندل سائیدہ ہےسنا جاتا ہے کہ دلی کے عیش پرست بادشاہ ہاتھی پر سوار لال قلعہ سے شہر میں گزر رہے تھے۔ حضور والا کی سواری کے چاروں طرف سوار اور پیادوں کا ہجوم تھا۔ سر راہ ایک کوٹھا تھا، جس کی چار دیواری نیچی ...