فنکار کی آزادی تخلیق
(کلچر کے مسائل پر تولیاتی کا بیان) گذشتہ ماہ اگست میں اطالوی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور عظیم مارکسی مفکر پالمیر تو لیاتی کی وفات ہوئی۔ اپنی اچانک موت سے چند دن پہلے تو لیاتی نے کمیونسٹ تحریک کے مسائل حاضرہ پر ایک یاد داشت تیار کی تھی، جسے اطالیہ کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی ...