سادگی، اصلیت اور جوش
حالی نے نئی شاعری کی عمارت جن بنیادوں پر استوار کرنی چاہی تھی، انہیں تخیل، سادگی، اصلیت اور جو ش کا نام دیا جا سکتا ہے۔ تخیل کے بارے میں عام طور پر معلوم ہے کہ اس باب میں حالی کے افکار کو لرج سے مستعار ہیں، اگرچہ حالی نے کولرج کا نام کہیں نہیں لیا ہے۔ سادگی، اصلیت اور جوش کے بارے ...