آشنائی بزور نہیں ہوتی آبرو شاہ مبارک 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آشنائی بزور نہیں ہوتی مت کرو شر و شور نہیں ہوتی دوستی جو کہ بے طمع ہو ہے زر اگر دو کرور نہیں ہوتی ایک مرتا ہوں تس پے تو مت مر گور پر اور گور نہیں ہوتی